شمس الدین خیالی
شمس الدین احمد بن موسیٰ رومی خیالی حنفی (متوفی 870ھ ) حنفی عالم دین اور فقیہ تھے ۔ ان کی تصانیف میں سے ہیں: شرح جواہر العقائد (نونیہ خضر بی)، حاشية على شرح تجريد العقائد العضدية للشريف اور کتاب شرح عقائد نسفیہ۔ [1][2]
شمس الدین خیالی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | ازنیق |
عملی زندگی | |
پیشہ | سائنس دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ شرح العلامة الخيالي على النونية للمولى خضر بن جلال الدين في علم الكلام صفحة 51 أرشيف الإنترنت. وصل لهذا المسار في 10 مايو 2016 آرکائیو شدہ 2020-09-19 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ أحمد بن موسى شمس الدين الخيالي شبكة الألوكة. وصل لهذا المسار في 10 مايو 2016 آرکائیو شدہ 2018-02-15 بذریعہ وے بیک مشین