شمس الدین قہستانی
شمس الدین محمد قہستانی (متوفی 953ھ / تقریباً 1546ء) ایک حنفی فقیہ تھا ۔ جو بخارا کا مفتی تھا۔ [3]
[3]
القہستانی محمد بن حسام الدین الخراسانی شمس الدین حنفی المتوفی 962ھ- 1546ء فقہ حنفی کی بڑی شخصیت ہیں
قہستان خراسان کا ایک قصبہ ہے قہستانی بخارا کے مفتی حنفیہ تھے ابن العماد نے شذرات الذہب میں لکھا ہے قہستانی امام عالم زاہد اور بہت بڑے فقیہ تھے ان کے کان میں جو بات پڑ گئی وہ پھر بھولتے نہ تھے
شمس الدین قہستانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 1546ء [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم [2] |
درستی - ترمیم |
تصنیفات جامع الرموز جو النقایہ مختصر الوقایہ کی شرح
ترمیم- جَامع الرموز جوالنقایہ مختصر الوقایہ کی شرح ہے۔
- جامع المبانی فی شرح فقہ الكيدانی اسے شرح الرسالہ الكيدانيہ : شرح المقدمہ الكيدانيہ : شرح مقدمہ الصلاه للكيدانی بھی اسے ہی کہتے ہیں
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/114636508X — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جولائی 2022 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/114636508X — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2022
- ^ ا ب خير الدين الزركلي (أيار 2002 م)۔ الأعلام - ج 7 (الخامسة عشر ایڈیشن)۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ صفحہ: 11۔ 09 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ