1942ء میں کرپس مشن کی ناکامی کے بعد انڈین نیشنل کانگریس نے برطانوی حکومت پر دباوء ڈالا۔گاندھی نے تحریکیں تیز کر دیں۔ان حالات پر قابو پانے کے لیے شملہ وفد برصغیر آیا۔