شنعار (Shinar) (تلفظ: /ˈʃ.nɑːr/;[1] عبرانی שִׁנְעָר Šinʻar، سبعین: Σεννααρ Sennaar) بین النہرین (میسوپوٹامیا) میں غیر یقینی حدود کا ایک بائبل جغرافیائی مقام ہے۔ شاید یہ نام عبرانی Shene neharot (دو دریا)، Shene arim (دو شہر) کی بگڑی ہوئی شکل یا عکادی زبان کا لفظ Sumeru ہو سکتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. LDS.org: "Book of Mormon Pronunciation Guide" (retrieved 2012-02-25), IPA-ified from «shī´när»