شننک مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

مارٹل کامبیٹ میں شننک

تاریخ

ترمیم

شننک مارٹل کامبیٹ سیریز کا ایک مضبوت خدا ہے جو ریڈن (مارٹل کامبیٹ) اور شاوخان (مارٹل کامبیٹ) دونوں کا باپ ہے۔ اس کے پاس کڑوڑوں سال کا علم ہے اور یہ دوسروں کا روپ اپنانے کا مکمل ماہر ہے۔ اس نے اپنی لالچ کی وجہ سے اپنی اہمیت کھو دی، چونکہ اس نے اپنے پیٹے ریڈن کو قتل کرنے کا ارادا رکھا۔ شننک کو سب سے پہلے مارٹل کامبیٹ 4 میں دکھایا گیا۔

سپاہانہ فن

ترمیم

شننک سے لڑنا آسان کام نہیں ہے۔ یہ دوسروں کا روپ اختیار کرنے کی صلاہیت رکھتا ہے۔ مارٹل کامبیٹ ارماگیڈن میں اس کا سپاہانہ فن کو شو کہلاتا ہے جو چین کے کنگ فو کا ایک حصہ ہے۔ اس کا ہتھیار بیٹل اسٹاف کہلاتا ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم

| شننک