شنواری (پشتون قبیلہ)
شنواری پشتون قبیلہ بعض روایات کے مطابق کاسی کی شاخ ہے، افغانستان کے صوبہ پروان میں ایک شہر شنواری بھی موجود ہے جسے ضلع کا درجہ حاصل ہے، پاکستان میں کوہ خیبر، سفید کوہ، باجوڑ کے علاقے میں اباد ہیں کوہاٹ اور ہنگو اضلاع میں ان کی اکثریت ہے، ان کی متعدد ذیلی شاخیں ہیں جن میں مند زئی. سنگو خیل، سپائی اور علی شیر خیل قابل ذکر ہیں،