شنگرفی
نارنجی مائل سرخ یا قرمزی رنگ کو شَنْگَرفی سے موسوم کیا جاتا ہے اور اس نام کی اصل لفظ "شنگرف " میں ہے جو (Cinnabar ،Mercury sulfide)کا اردو نام ہے۔شنگرفی رنگ کو انگریزی میں Vermilion کہا جاتا ہے۔
شنگرفی Vermilion (cinnabar) | |
---|---|
رنگ ہم ربطی | |
اساس سولہ سہ رمز | #E34234 |
آر جی بیB (آر, جی, بی) | (227, 66, 52) |
سی ایم وائی کےH (سی, ایم, وائی, کے) | (0, 84, 71, 0) |
ایچ ایس وی (ایچ, ایس, وی) | (5°, 77%, 89%) |
ماخذ | Maerz and Paul[note 1] |
B:معمول پر [0–255] (لکمہ) H:معمول پر [0–100] (صد) |
- اس صفحہ ”شنگرفی“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:شنگرفی پر کلک کریں۔