شوکت زیدی ( 1951/1952 - 13 جنوری 2024ء) ، ایک پاکستانی اداکار اور ڈراما نگار تھے، جنہیں ٹیلی ویژن شو "ہم سب امید سے ہیں" میں اپنی اداکاری کے لیے جانا جاتا تھا۔

شوکت زیدی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1952ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 13 جنوری 2024ء (71–72 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر ترمیم

اپنے پورے کیرئیر میں زیدی نے کئی بار مختلف ڈراموں میں پرفارم کرکے ناظرین کے دل جیتے۔ وہ 1970ء سے 1998ء تک صحافت کے شعبے سے بھی منسلک رہے، [2] مشکل وقت میں لچک اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔ [3]

وفات ترمیم

زیدی [4] 13 جنوری 2024ء کو 72 [5] کی عمر میں لاہور کے ایک نجی طبی مرکز میں گردوں کی بیماری سے انتقال کر گئے۔ [6]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب https://en.dailypakistan.com.pk/14-Jan-2024/veteran-actor-shaukat-zaidi-passes-away-at-72 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2024
  2. Admin۔ "Veteran actor Shaukat Zaidi breathes his last"۔ www.24newshd.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2024 
  3. Areej Afzal (2024-01-14)۔ "Esteemed Actor Shaukat Zaidi Passes Away at 72"۔ Bol Entertainment (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2024 
  4. SAMAA WEB DESK (14 January 2024)۔ "Renowned actor Shaukat Zaidi passes away aged 72"۔ samaa.tv 
  5. "شوبز انڈسٹری کا ایک اور چراغ بجھ گیا"۔ urdu.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2024 
  6. "Veteran actor Shaukat Zaidi passes away at 72"۔ Daily Pakistan Global (بزبان انگریزی)۔ 2024-01-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2024