شویتا اگروال
شویتا اگروال (پیدائش 23 جنوری 1986) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ وہ ادتیہ نارائن کی بیوی اور شہرہ آفاق گلوکار ادت نارائن اور دیپا جھا کی بہو ہیں۔
شویتا اگروال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 جنوری 1986ء (38 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
درستی - ترمیم |
شویتا راگھویندر (فلم) (2003) ، تندوری لو (2008) اور شاپٹ (2010) میں کام کر چکی ہیں۔ [1] [2] [3] [4]
اسٹار پلس کے ڈراما سیریل شگن میں انھوں نے آرتی کا کردار ادا کیا۔
ذاتی زندگی
ترمیمشویتا اگروال 23 جنوری 1986 کو ممبئی، مہاراشٹر، ہندوستان میں ایک ہندو خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ممبئی میں ہی اسکول کی تعلیم حاصل کی اور سینٹ زیویئر کالج، ممبئی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔ 2000 میں ڈراما بابل کی دعائیں لیتی جا سے ٹی وی اداکاری کا آغاز کیا۔[5]
فلمی گرافی
ترمیمفلمیں
ترمیمسال | فلم | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2003 | راگھویندر | مہا لکشمی | پہلی فلم تیلگو فلم |
2008 | تندوری لو | پریا | سوئس کامیڈی فلم |
2008 | گامیم | مندھارم | تیلگو فلم کے گانے "ہیٹری چنٹامانی" میں خصوصی شرکت |
2010 | شاپٹ | کایا شیکھاوت | بالی ووڈ کی ہارر فلم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Aditya Narayan on marrying Shweta: In spite of being together for so long it feels new"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-10
- ↑ "Aditya Narayan reveals Shweta Agarwal rejected him multiple times, his mother Deepa played Cupid"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-08
- ↑ "Shweta Agarwal joins hubby Aditya Narayan on Indian Idol 12 sets"۔ India today۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-05
- ↑ "Who is Shweta Agarwal? Aditya Narayan is set to marry her soon"۔ India today۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-12
- ↑ "شویتا اگروال کے کوائف"۔ 24 مارچ 2021