شکر گنج چینی، کھانے پینے اور دودھ کی مصنوعات کی ایک پاکستانی صنعتی کمپنی ہے۔ [2] [3]

شکرگنج
Shakarganj
پبلک
تجارت بطورپی ایس ایکسSML
صنعتچینی، دودھ، بائیو فیول، ٹیکسٹائلز
قیام1967؛ 57 برس قبل (1967)
بانیالطاف محمد سلیم
صدر دفترلاہور، پاکستان
آمدنیکم روپیہ 7.40 ارب (US$69 ملین) - 2018[1]
decrease روپیہ 92.8 ملین (US$870,000) - 2018
decrease روپیہ 14.0 ملین (US$130,000) - 2018
کل اثاثےIncreaseروپیہ 14.31 ارب (US$130 ملین) - 2018
کل ایکوئٹیIncrease روپیہ 1.86 ارب (US$17 ملین) - 2018
ذیلی ادارےشکرگنج فوڈز
شکرگنج لمیٹڈ
ویب سائٹعمومی
کاروباری

یہ کمپنی چنیوٹی بزنس فیملی نے 1967 میں قائم کی تھی اور اس کا صدر دفتر لاہور پاکستان میں ہے۔ [4]

شکر گنج

ترمیم

شکر گنج گروپ کے پاس مندرجہ ذیل پروڈکشن یونٹ ہیں:

  • شوگر ملز
  • بائیو فیول
  • کو جنریشن اور بایو پاور
  • پارٹیکل بورڈ
  • کھانے کی اشیاء
  • ٹیکسٹائل ڈویژن

حوالہ جات

ترمیم
  1. "شکر گنج لمیٹڈ- سالانہ رپورٹ 2018" (PDF)۔ www.sml.com.pk۔ 19 اگست 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2019 
  2. "Profile of Shakarganj Mills Limited"۔ Alibaba.com website۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2017 
  3. Profile and stock quote of Shakarganj Limited on Financial Times newspaper, Retrieved 20 June 2017
  4. "NRL sold to Attock Oil Group for Rs16.415bn"۔ 1 June 2005 

بیرونی روابط

ترمیم