ًشکریہ راحیل شریف ایک اصطلاح ہے جو عموماً پاکستان کے لیے فوج کی خدمات کے لیے اور ازراہ مذاق استعمال کی جاتی ہے۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس اصطلاح کا خالق کون ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "شکریہ راحیل شریف"۔ 04 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2016