شکم بند (انگریزی: Corset) یا شمیض یا کارسٹ یا کورسٹ ایک قسم کا تنگ پیٹی دار بنیان ہوتا ہے جو عورتیں کمر سے لے کر چھاتیوں تک کے حصہ جسم پر کس لیتی ہیں کہ بدن تنا رہے اور سڈول معلوم ہو۔

حوالہ جات

ترمیم