'

حوالہ جات

ترمیم

سانچہ:عمر شہزاد {{#دوستوں_کے_نام

  1. از_عمر_شہزاد

بسم اللہ الرحمن الرحیم○ السلام و علیکم!

  1. شکواہ

میں نے جب اپنے کچھ دوستوں کو میسج وغیرہ کیا اور انھوں نے میرے میسج کو نظر انداز کر دیا۔۔اور مسلسل کئی بار نظر انداز کر دیا۔۔تو میرا دل انتہائی افسردہ ہوا۔۔دکھ ہوا،اچھا دوست ملنا بڑی عظیم نعمت ہوتی ہے۔دوست وہ واحد فرد ہوتا ہے جو ہم راز بھی ہوتا ہے،جس کے ساتھ ہم اپنے دل کی ہر اچھی،بری بات،ہر دکھ درد بانٹتے ہیں۔۔۔۔دوستی ایک عظیم رشتہ ہے۔۔کبھی وہ ہمارا کچھ بھی نہ تھا، سے ایک جان تک کا سفر ہوتا ہے دوست۔

  1. جواب_شکواہ

میں اگر مصروف نہیں ہوں تو اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ساری دنیا ہی مصروف نہیں ہے۔۔نا بابا نہ لوگ اپنے کاموں میں مصروف ہیں۔۔ایک توں ہی ہے جو نکما ہے۔۔جس دن وہ اپنے کاموں سے فارغ ہوں گے تو تیرے ساتھ رابطہ ضرور کریں گے اس دن اگر توں مصروف نہ ہوا تو۔۔۔۔}}