معروف ادیبہ ، شاعرہ اور افسانہ نگار

فائل:Shagufta shafiq(cropped).jpg
شگفتہ شفیق

شگفتہ شفیق 8 اگست 1969ء میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے حمد، نعت ، غزل اور نظم کی اصناف میں شاعری کی ہے جبکہ نثر میں انھوں نے کہانیاں اور افسانے بھی لکھے ہیں۔ وہ کچھ عرصہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوئی تھیں مگر اللہ کے فضل سے تندرست ہو کر اس سے چھٹکارہ پا چکی ہیں۔

تصانیف

ترمیم
  • 1 , میرا دل کہتا ہے
  • 2 , یاد آتی ہے
  • 3 , جاگتی آنکھوں کے خواب
  • 4 , شگفتہ نامہ
  • 5 , مری شاعری گنگنا کر تو دیکھو