شہابی پتھر
فضائے بسیط میں موجود دم دار سیارے یا سیارچوں کے وہ شہاب ثاقب کے ٹھوس ٹکڑے جو قشر ارض تک پوری طرح بھسم ہوئے بغیر پہنچ جاتے ہیں۔
ہوبا شہابی پتھر، بمبیا اب تک کا معلوم شدہ سب سے بڑا شہابی پتھر ہے، 2.7 میٹر لمبا اور 60 ٹن وونی۔ |
ویکی ذخائر پر شہابی پتھر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |