دشتیاری کاؤنٹی ( فارسی: شهرستان دشتیاری‎) ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ہے۔ اس کا دار الحکومت نیگور شہر ہے، [1] جس کی آبادی سنہ 2016ء کی قومی مردم شماری میں 1,320 گھرانوں میں 5,670 افراد پر مشتمل تھی۔ [2]


فارسی: شهرستان دشتیاری
کائونٹی
ایرانی بلوچستان میں شہرستان دشتیاری کی جگہ (سب سے نیچے گلابی رنگ میں)
ایرانی بلوچستان میں شہرستان دشتیاری کی جگہ (سب سے نیچے گلابی رنگ میں)
ایرانی بلوچستان میں شہرستان دشتیاری ک جگہ
ایرانی بلوچستان میں شہرستان دشتیاری ک جگہ
متناسقات: 25°30′38″N 61°22′58″E / 25.51056°N 61.38278°E / 25.51056; 61.38278[1]
ملک ایران
صوبہسیستان و بلوچستان
دار الحکومتنگور
اضلاعسینٹرل، باہو قلات
آبادی (2016)
 • کل79,911
منطقۂ وقتIRST (UTC+3:30)
  1. OpenStreetMap contributors (9 اپریل 2023)۔ "Dashtiari County" (Map)۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-09

مردم شماری کے بعد بیرس گاؤں کو شہر کا درجہ دے دیا گیا۔ [3] سنہ 2018ء میں، دشتیاری ضلع کو چابہار کاؤنٹی سے الگ کرکے دشتیاری کائونٹی بنا دیا گیا تھا، جس میں دو دیہی اضلاع اور دار الحکومت نیگور شہر شامل تھے۔ [1]

انتظامی تقسیم

ترمیم
شہرستان دشتیاری
انتظامی تقسیم
وسطی ضلع
نیگور دیہی ضلع
سند میر سویان دیہی ضلع
بیرس (شہر) 1
نیگور (شہر)
باہو قلات ضلع
باہو قلات دیہی ضلع
درکس دیہی ضلع
RD: Rural District
1Became a city after formation of the county[3]
  1. ^ ا ب Ishaq Jahangiri (13 ستمبر 2018)۔ "Letter of approval regarding the country divisions of Chabahar County, Sistan and Baluchestan province"۔ Qavanin (فارسی میں)۔ Ministry of Interior, Council of Ministers۔ 2023-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-07
  2. "Census of the Islamic Republic of Iran, 1395 (2016)"۔ AMAR (فارسی میں)۔ The Statistical Center of Iran۔ ص 11۔ 2021-12-23 کو اصل (Excel) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-19
  3. ^ ا ب Rostam Kariminejad (25 نومبر 1400)۔ "Opening of Beris Dashtiari Municipality and the bright future of this fishing port"۔ IRNA (فارسی میں)۔ 2022-02-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-04-07