شہزاد اعظم
پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
شہزاد اعظم (1 نومبر 1985ء - 30 ستمبر 2022ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی تھا جو اسلام آباد کے لیے کھیلتا تھا۔ [1] وہ 2017–18ء قائد اعظم ٹرافی میں اسلام آباد کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا گیند باز تھا، سات میچوں میں 26 آؤٹ کیے تھے۔ [2] وہ 2018–19ء قائد اعظم ایک روزہ کپ میں اسلام آباد کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والاکھلاڑی بھی تھا، جب اس نے آٹھ میچوں میں نو آؤٹ کیے تھے۔ [3]
شہزاد اعظم | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 1 نومبر 1985ء سیالکوٹ |
تاریخ وفات | 30 ستمبر 2022ء (37 سال) |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Shehzad Azam"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-24
- ↑ "Quaid-e-Azam Trophy, 2017/18: Islamabad Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-08
- ↑ "2018–19 Quaid-e-Azam One Day Cup, Islamabad: Batting and Bowling Averages"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-30