شہید مینار بنگلہ دیشی شہر ڈھاکہ میں بنایاگیا ایک یادگار ہے جس کا مقصد 1952 میں بنگالی زبان کی تحریک میں مارے گئے لوگوں کو خراج عقیدت کا اظہار کرنا ہے۔

شہید مینار، ڈھاکہ
কেন্দ্রীয় শহিদ মিনার
Shaheed Minar of Dhaka, as rebuilt in 1972
عمومی معلومات
حیثیتComplete
قسمMonument
معماری طرزModern
مقامUniversity of Dhaka, Dhaka, Bangladesh
پتہDhaka University area and adjacent to Dhaka Medical College Hospital
اونچائی14 m (46 ft)
ڈیزائن اور تعمیر
معمارحمید الرحمان (فنکار)