شہیر سیالوی ایک پاکستانی سوشل میڈیا کارکن ، طلبہ رہنما اور ریاستی یوتھ پارلیمنٹ کا صدر ہے شہیر سیالوی نے 24 جنوری 2022 میں ایک سیاسی جماعت پاکستان نظریاتی پارٹی کی بنیاد رکھی ہے جس کا مقصد جوانوں میں سیاسی شعور اجاگر کرنا ہے. ۔[1][2][3] 2022 میں انھوں نے پاکستان نظریاتی پارٹی کے نام سے ایک سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھی.

شہیر سیالوی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Shaheer Haider Malik ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فعالیت پسند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Student leader arrested for supporting violent TLP protests"۔ tribune.com.pk۔ 17 اپریل 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-25
  2. "غیرت نہ ہو تو چالیس ملکوں کا الائنس کچھ نہیں کر پاتا، غیرت ہو تو تین سو تیرہ کافی ہیں، شہیر سیالوی"۔ islamtimes.org۔ 18 مئی 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-25
  3. "اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیر سیالوی نے بہت جلد سیاست میں آنے کا عندیہ دیدیا"۔ urdupoint.com۔ 25 اپریل 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-25