شہ زور (powerful) زور آور۔ طاقت ور۔ قادر۔ ذی اقتدار۔ زبردست۔ توانا۔ شہ زور۔ مضبوط۔ قوی۔ بلی۔ تیز۔ سخت۔ تیج ونت۔ شدید۔ تند۔ مؤثر۔ کارگر۔ غالب[1] شہ زور؛ زبردست طاقت یا قوت رکھنے یا استعمال کرنے والا؛ جسمانی طور پر مضبوط، جیسے کوئی شخص؛ زبردست طبیعی اثرات پیدا کرنے والا جیسے ایک مشین یا ایک ضرب؛ طاقتور جیسے دوا؛ زبردست ذہنی قوت کا مظہر، جیسے دماغ؛ زبردست اخلاقی اثر رکھنے والا، جیسے ایک تقریر یا مقرر؛ عظیم طاقت، اقتدار یا اثر رکھنے والی، جیسے ایک قوم؛ شدید؛ تند؛ تیز؛ زبردست؛ پرزور؛ پراثر؛ کارگر؛ ذی اثر؛ بارسوخ۔ (بولی) مقدار یا تعداد میں بڑی۔[2] پاک آرمی کی 28 بلوچ رجمنٹ جو کشتی کبڈی اور پہلوانی کی وجہ سے شہ زور بٹالین کے نام سے شہرت رکھتی ہے ۔

حوالہ جات

ترمیم