شیانگچی (انگریزی: Xiangqi) (چینی: 象棋; پینین: xiàngqí; انگریزی /ˈʃɑːŋi/) جسے چینی شطرنج (انگریزی: Chinese chess) بھی کہا جاتا ہے دو کھلاڑیوں کی حکمت عملی کی بساط (تختہ) پر کھیلی جانے والی ایک کھیل ہے۔ یہ چین میں مقبول ترین بورڈ کھیلوں میں سے ایک ہے۔ یہ مغربی (یا بین الاقوامی) شطرنج، چتررنگ (سنسکرت: चतुरङ्ग; caturaṅgaشوگی (将棋 shōgi؟)، ہندوستانی شطرنج اور جانگی (کوریائی زبان: 장기) کے خاندان کی کھیل ہے۔ چین اور نسلی چینی کمیونٹی علاقوں کے علاوہ شیانگچی ویت نام میں ایک مقبول کھیل ہے جہاں اسے کو توونگ (cờ tướng) کہا جاتا ہے۔ کھیل دو فوجوں کے درمیان جنگ کی نمائندگی کرتی ہے جس کا مقصد دشمن کے جنرل (بادشاہ) پر قبضہ کرنا ہوتا ہے۔ شیانگچی کی مخصوص خصوصیات میں توپ (پاؤ) شامل ہیں، جسے قبضہ کرنے کے لیے کودنا پڑتا ہے، جنرلوں (بادشاہ) کا ایک دوسرے کا براہ راست سامنا کرنا منع ہے، بورڈ پر جگہوں کو دریا اور محل کہا جاتا ہے، جو کچھ مہروں کی حرکت محدود ہوتی ہے اور مہرے بساط پر خانوں کی بجائے لائنوں پر رکھے جاتے ہیں۔

شیانگچی
Xiangqi
Xiangqi Board.svg
شیانگچی
اصناف تختے کے کھیل
تجریدی تدبیر کھیل
ذہنی کھیل
کھلاڑیوں کی تعداد 2
وقت درکار برائے ترتیب < 1 منٹ
دورانیہ کھیل غیر رسمی کھیل: 20 منٹ سے کئی گھنٹے تک ہو سکتا ہے
بلٹز گیمز: 10 منٹ تک
موقع تصادف کوئی نہیں
مہارت درکار حکمت عملی، تدبیر
شیانگچی
چینی 象棋

مہرےترميم

جرنیلترميم

  جرنیلوں (یا بادشاہوں) پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

將 (روایتی) / 将 (آسان)   jiàng ("جرنیل") سیاہ طرف میں

帥 (روایتی) / 帅 (آسان)   shuài ("مارشل") سرخ طرف میں

مشیرترميم

مشیر (محافظ یا وزیر بھی کہا جاتا ہے) پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

  shì ("عالم", "بھلا مانس", "افسر", "محافظ") سیاہ طرف میں

  shì ("عالم", "اہلکار", "محافظ") سرخ طرف میں

ہاتھی (فیل)ترميم

ہاتھی (فیل یا بشپ) بھی کہا جاتا ہے پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

xiàng ("فیل") سیاہ طرف میں

xiàng ("وزیر") سرخ طرف میں

گھوڑاترميم

گھوڑا یا (نائٹ) بھی کہا جاتا ہے پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

  سیاہ طرف میں

سرخ طرف میں

رتھترميم

رتھ یا (رخ) بھی کہا جاتا ہے پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

  سیاہ طرف میں

  سرخ طرف میں

توپترميم

توپ یا (منجنیق) بھی کہا جاتا ہے پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

  pào ("منجنیق") سیاہ طرف میں

pào ("توپ") سرخ طرف میں

سپاہیترميم

سپاہی یا (پیادہ) بھی کہا جاتا ہے پر مندرجہ ذیل لیبل ہوتے ہیں:

  ("پیادہ" یا "سپاہی") سیاہ طرف میں

  bīng ("فوجی") سرخ طرف میں

مزید دیکھیےترميم

شطرنج

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم