شیخانِ میراں محلہ/ شیخیان محلہ المعروف کوچہ عباسیہ قدیم میونسپلٹی ہے جس کے اطراف میں روپڑ / روپ نگر کا جدید شہر تعمیر کیا گیا ہے۔ اس جگہ کو شیخ میراں عباسی نے آباد کیا جو شاہ خالد بن ولید نامی ایک عرب نوجوان کی اولاد میں سے تھے۔ شاہ خالد بن ولید عباسی شہزادہ تھے جو محقق و مصنف عطاالرحمن قاسمی کی کتاب "پنجاب و ہریانہ کی تاریخی مساجد" کے مطابق دور غزنوی و غوری روپڑ میں آئے اور آج بھی ان کا مزار روپڑ میں موجود ہے۔ خالد بن ولید کی اولاد میں سے شیخ میراں عباسی کی اولاد روپڑی شیخ کہلوائی. یہ پنجاب کے سرہند علاقے میں دریائے ستلج کے کنارے واقع ہے۔ تقسیم سے پہلے عباسی مسلمان ذات کے لوگ یہاں آباد تھے، جنہیں شیخانِ روپڑ یا روپڑ کے شیخ بھی کہا جاتا تھا۔ اسی نام سے یہ محلہ موسوم ہوا. 1947ء میں یہ مسلم آبادی بے دردی سے شہید کی گئی۔ بچ جانے والے افراد پاکستان ہجرت کر گئے. [1]اب یہ روپڑ / روپ نگر شہر کے مرکز میں واقع ہے اور ہندو سکھ آبادی پر مشتمل ہے۔

1945-46 کے الیکشن میں آل انڈیا مسلم لیگ کی طرف سے شیخ محمد حسین عباسی روپڑ تحصیل سے امیدوار تھے جنہیں روپڑ کے پندرہ ہزار رجسٹرڈ ووٹوں میں سے 14999 مسلم ووٹ ملے تھے۔ [2]

حوالہ جاتترميم

1. شیخیاں محلہ گوگل نقشہ محل وقوع

2. Shekhian Mohalla [1]

3. Rose, H. A. (Horace Arthur), 1867-1933. (2007). A glossary of the tribes and castes of the Punjab and North-West Frontier Province. Sang-e-Meel Publishers.

4. Youtube Channel Name "Mere Shehar"

Video Name : Eye witness of partition 1947 | Painful story Baba Yameen |Ropar (India) to 451 GB Roparian(Pak)

In this video narrator of incidents Master Baba Yameen (From Pind Roparian گ ب 451Tehsil Tandlian District Faisalbad) tells about Sheikhs of Ropar at video play time 5:20 and then 8:13

https://www.youtube.com/watch?v=gWGS_HsxAHc

5. Youtube Channel Name "SAB DA PUNJAB"

Video Name : 1947 ਹਾਫਿਜ਼ ਸੱਯਦ ਦੇ ਪਿੰਡ ਦੀ ਕਹਾਣੀ |Saho Majra Ropar Di khoni kahani|آخری قافلہ|Ep162|SDP

In this video narrator of incidents Allah Dad s/o Ali Sher caste Gujjar tells about Shekhian Mohalla and Sheikhs of Ropar at video play time 27:40 and then 47:21

https://www.youtube.com/watch?v=oLzmzar9jUA

6. Youtube Channel Name "Punjabi Lehar"

Video Name : Kotla Pathana, Kotla Nihang Ropar Rupnagar TO Sargodha Pakistan

In this video narrator of incidents Fazal Din Gujjar tells about Shekhian Mohalla and Sheikhs of Ropar at video play time 28:00

https://www.youtube.com/watch?v=cSZnhUhK3Xo

  1. "| Majri | Morinda Rupnagar to Bahalike Mandi Dhaban Sheikhupura | Partition video by IPPD" تحقق من قيمة |url= (معاونت).  [مردہ ربط]
  2. استشهاد فارغ (معاونت)