شیرشاہ سوری مسجد
شیر شاہ سوری مسجد ، جسے شیرشاہی مسجد بھی کہا جاتا ہے، افغان طرز تعمیر کی ایک مسجد ہے۔ [1] شیر شاہ سوری نے یہ مسجد 1540-1545 میں اپنے دور حکومت کی یادگار کے طور پر تعمیر کی تھی۔ یہ دھاولپورہ کے قریب پورب دروازے کے جنوب مغربی کونے پر واقع ہے۔ یہ 1545 میں مکمل ہوئی تھی۔ [2]
۔
فن تعمیر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.splendidindia.com/destinations/bihar/traveling-to-shershahsurimasjidpatna.html
- ↑ "Archived copy"۔ 10 اپریل 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2008