شیروان، ایبٹ آباد
شیروان ایبٹ آباد کی تحصیل لوئر تناول کا مرکزی مقام ہے ، دارالخلافہ ہے ۔
(شیروان، پاکستان سے رجوع مکرر)
شیروان، تحصیل لوئر تناول ،ضلع ایبٹ آباد صوبہ خیبر پختونخوا، پاکستان کا مرکزی مقام یا دارالخلافہ کی حیثیت رکھتا ہے ۔ اور میجر جیمس ایبٹ کی پہلی رہائش گاہ بھی تھا اور اسی کے نام سے موسوم ایک پہاڑی بھی شیروان میں موجود ہے جسے ایبٹ ہل کہا جاتا ہے ۔
ویکی ذخائر پر شیروان، ایبٹ آباد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |