شیطان کا دور
{{{2}}} {{{2}}}
تجویز کنندہ کے نزدیک یہ تصویر حذف کر دی جانی چاہیے {{{2}}}۔ اگر آپ کے خیال میں اسے حذف نہیں ہونا چاہیے تو تبادلۂ خیال صفحہ پر اپنی رائے دیجئے۔ تصویر کی بقا کے لیے کوئی ٹھوس وجہ نہ دیے جانے کی صورت میں یہ تصویر مجوزہ تاریخ؛ {{{2}}} کے بعد حذف کی جا سکتی ہے۔ {{{2}}} {{{2}}} |
انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی رب کریم نے کائنات کو متواذن کرنے کے لیے نیکی وبدی سچ و جھوٹ اخلاق وبداخلاقی جنگ وامنٖ نفرت ومحبتٖ سکون و بے سکونیٖ ظلم و عدلٖ عزت وزلتٖ موسی و فرعون ٖ شیطان و انسانٖ تخلیق فرمادیے۔ دنیا کے ہر دور میں یہ تمام قویتں ایک دوسرے سے پرسپیکار ہیں۔ کبھی انصاف کا بول بالا ہے تو کبھی ظلم کی انتہا کبھی محبت کے باغوں مینا نغمہ سرا ہے تو کبھی نفرتوں کے صحرا میں ہو کا عالم ہے ۔