شیعہ مطالبات کمیٹی پاکستان کے شیعہ مسلک کے لوگوں کی سب سے پرانی تنظیم ہے جو شیعہ حقوق کے لیے بنائی گئی۔ اس کے پہلے صدر علامہ سید محمد دہلوی تھے۔

مزید دیکھیے ترمیم