شیلوخ کا برج
شیلوخ کا برج یا سلوام کا بُرج (انگریزی: Tower of Siloam) ایک بُرج جو یروشلم کی فصیل کا ایک حصہ تھا اور شیلوخ کے حوض کے قریب تھا۔ اس کا ذکر یسوع مسیح اٹھارہ آدمیوں کی موت کے سلسلہ میں کرتے ہیں جو اِس بُرج کے گرنے سے مَر گئے تھے۔[1]
حوالہ جاتترميم
- ↑ لوقا 13:4
ویکی کومنز پر شیلوخ کا برج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |