مصنفہ ،ادیبہ اور تحقیق نگار و نکات

تصانیف

ترمیم

انھوں نے زیادہ تر کام بطور مرتب کیا ان کی مرتب کردہ کتب یہ ہیں،

  • کلیات پطرس
  • شہاب نگر

اعزازات

ترمیم

ان کی گراں قدر ادبی خدمات پر فیض ایوارڈ اور غالب ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

وفات

ترمیم

شیما مجید مختصر علالت کے بعد 14 جنوری 2022ء کو انتقال کر گئیں مرحومہ کو میانی صاحب قبرستان لاہور میں سپرد خاک کیا گیا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم