شیوا مندر چٹی گٹی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
پورے برصغیر میں ایسے 12مندر ہیں۔پاکستان میں یہ واحد مندر ہے جو مانسہرہ میں ہے، ۔یہ لنک شولک دو منزلہ عمارت کے اندر ہے۔ 4کنال 7مرلے جگہ پر مشتمل ہے۔ہندوؤں کی مقدس کتب گیتا اور راماٸین بھی یہاں موجود ہیں۔درشن لال اس کا محافظ ہے۔سالانہ عرس کے لیے ملکی اور ہندوستانی زاٸرین أتے ہیں۔ یہ شیو شنکر بھولے بابا کا تصور ہے۔شو شنکر کی بیوی کا نام یاروتی اوربیٹے کا نام گینیش تھا،