شیڈو زون(Shadow zone) زمین کی سطح کا وہ حصہ ہیں جہاں سیسمو گراف زلزلے کی لہریں گذرنے کے بعد زلزلے کا پتہ نہیں چلا سکتے۔ جب زلزلہ آتا ہے تو زلزلے کی لہریں زلزلے کے فوکس سے کروی انداز میں پھیلتی ہیں۔ جب زلزلہ آتا ہے تو پرائمری سیسمک ویوززمین کے بیرونی مائع کور سے منعطف ہوتی ہیں۔104ڈگری سے 140 ڈگری (11,570اور15,570 کلومیٹر یا 7,190 اور 9,670میل) تک انھیں شناخت نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
اس مضمون«‌شیڈو زون» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔:

«‌شیڈو زون» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:شیڈو زون پر اردو نام کا حوالہ دے کر «‌شیڈو زون» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔

   کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں