شیگیلا فلیکزینری (انگریزی: Shigella flexneri) کوطبی دنیا میں 'شیگلوسس' کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ یہ انسانی فضلے کے براہ راست اور بلاواسطہ رابطے میں آنے سے پھیلتا ہے۔ اس انفیکشن کے سبب پیٹ میں تیز درد اور ڈائریا کی شکایت ہوتی ہے۔ اور اس طرح یہ بیکٹیریا اپنے انفیکشن کو مزید پھیلاتا ہے۔سائنس دانوں کا خیال ہے کہ ایس۔ فلیکزینری بنیادی طور پر اورل سیکس اور اینل سیکس کے ذریعے پھیلتا ہے۔ دنیا بھر میں اس کے انفیکشن کے معاملے میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

[[]]