شی تسے
شی تسے (چینی: 史策; میں پیدائش 1993)، ایک چینی اداکارہ ہے۔ وہ بیجنگ رقص اکیڈمی (چینی: 北京舞蹈学院) سے گریجویشن کیا. وہ 2020 کی چینی فلم "ہیلو، مام" (چینی: 你好,李焕英; انگریزی: Hi, Mom) میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں.
شی تسے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 جون 1993ء (32 سال)[1] مودانجیانگ |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] |
IMDB پر صفحہ[2] | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.wikidata.org/w/index.php?diff=1483207375
- ↑ Douban personage ID: https://www.douban.com/personage/30157373/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جولائی 2024