صاحبزادہ علامہ محمد عامر صدیقی
صاحبزادہ محمد عامر صدیقی مرشد پاک بابا جی پیر صوفی غلام سرور صدیقی نقشبندی مدظلہ العالی کے دوسرے صاحبزادے ہیں۔
أپ دینی و دنیاوی تعلیم سے فراغت کے بعد لاہور میں کپڑے کا کاروبار کر رہے ہیں۔ شریعت مطہرہ کے انتہائی پابند و نیک انسان ہیں۔
"""بیعت و خلافت"""
آپ مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ کے سجادہ نشین شیخ الحدیث مولانا محمد حمید جان سیفی آخوند زادہ صاحب حنفی ماتریدی کے بیعت ہیں ۔ اور سلاسل اربعہ میں اپنے مرشد پاک سے خلافت و اجازت حاصل کر چکے ہیں۔