صارف:راہ اعتدال و اعتماد/شاہین 3
شاہین 3 میزائل (شاہین کا مطلب اردو میں : سفید چمکتا ہوا عقاب ہے) شاہین 3 میزائل پاکستانی برانڈ ہے۔اسکا تجربہ 9 مارچ 2015ء کو پاکستان فوج کی جانب سے کیا گیا۔ یہ زمین سے زمین مار کرنے والا درمیانے درجے کا بلیسٹک میزائل ہے۔
شاہین میزائل بھارت کے تمام حصوں تک پل بھر میں پہنچ سکتا ہے۔اسکی مار کرنے کی حد 2750 کلو میٹر(1700 میل ہے)۔ بھارت کے اگنی 3 میزائل کے جواب میں 2000ء کو رازداری سے شروع کیا جانے والا یہ تجربہ 9 مارچ 2015ء کو کامیاب ہوا۔ اسکی رینج میں بھارت کا ہر کونہ ہے اور تل ابیب سے لیکر ایران و مشرق وسطیٰ کے علاوہ جزائر انڈیمان ہیں۔
شاہین میزائل بنیادی طور پر مائع ایندھن استعمال کرتا ہے جبکہ غوری میزائل اسکے برعکس ٹھوس ایندھن استعمال کرتا ہے۔ شاہین 2 میزائل کی نسبت اسکی رینج زیادہ ہے اس وجہ سے یہ پاک فوج کا سب سے ذیادہ رینج رکھنے والا میزائل تجربہ ہے۔
تجربہ
ترمیم9 مارچ 2015 ء کو پاکستان کے جنوبی ساحل بحیرہ عرب میں کیا گیا یہ تجربہ انتہائی کامیاب رہا۔ تجربے کے بعد آئی ایس پی آر کی جانب سے پریس کانفرنس کرکے مطلع کیا گیا۔
References
ترمیم[[زمرہ:پیوستہ نظامات]] [[زمرہ:پاکستان کے ہتھیار]]