صارف:رعد براقی/ریتخانہ

ہمارا مذہب اسلام ہمیں امانت صداقت سچائی سکھاتا ہے۔
میں ویکیپیڈیا اردو کا شیدائی ہوں۔ جب میں نے اسے مطالعہ میں لایا تو بے انتہا فائدہ پہنچا۔
زندگی میں اگر کسی معلوماتی انسائیکلوپیڈیا کو پسند کیا تو وہ صرف اردو ویکیپیڈیا ہے جو کائناتی نظام زندگی سے لیکر معاشرتی علوم کا خوبصورتی سے احاطہ کرتاہے۔
ویکیپیڈیا بین الاقوامی ہونے کے ناطے اپنے تمام صارفین کو کھلی اجازت دیتا ہے کہ آپ اس میں شامل ہوکر کسی بھی قسم کے معلوماتی مضمون کو ویکیپیڈیا کے قوانین کا حترام کرتے بے دھڑک شامل کرسکتے ہیں۔
بین الاقوامی ہونے کے ناطے لکھی گئی تحریر بھی بین الاقوامی ہوگی۔
میں ویکیپیڈیا کو مزین کرنے کیلئے دن رات کوشش کررہا ہوں۔
میں اس میں ترمیم اور مضمون شامل کرنے کو اپنے لیئے سعادت اور بڑی خوش قسمتی سمجھتا ہوں۔
ویکیپیڈیا کو ذمہ دارانہ طریقے سے استعمال کرتا ہوں۔
دعا ہے کہ اللہ اسمیں دن دوگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے۔