صارف:شیخ اقبال حسین دانش ( کالم نگار،مبصر،شاعر ، ادیب)

قلمی نام " اقبال دانش"،پیدائش 30 مئی 1982 محلہ شیخانوالہ لیہ،ولدیت حاجی لعل حسین لیہ شہر۔تعلیم ایم اے انگریزی،ایم اے اردو، ایم اے ٹیفل، بی ایڈ۔تصنیف" عکس لیہ" اشاعت سال دسمبر 2023۔