صارف:عبداللہ صفوان/sandbox
قاری محمد سلیمان دیوبندی۱۳۲۰ھ میں دیوبند میں پیدا ہوئے۔والد کا نام منشی فضل حق تھا۔فنِ تجویدوقراءت کے بہت بڑے ماہر تھے۔سہارنپور میں مسلسل ۳۵ سال فنِ قراءت کی خدمت کی اور کئی کتب لکھیں۔مثلاًٍٍ حاشیہ خلاصۃ البیان، ضیاءالتجوید،رہنمائے تجوید،فوائد المرضیہ شرح مقدمۃالجزریہ وغیرہ قابلِ ذکر ہیں۔