وہ ملا تو سہی مگر اجنبی کی طرح پاس سے گزر گیا بن کے جھونکا. ہوا کا ادھر سے آیا ادھر گیا عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیراں ہی کر گیا دیکھ سرد مہری اس کی یاسر جیتے جی ہی مر گیا