صارف:مبشر رضا/تختہ مشق
یلاش
ترمیمیہ لفظ پہلی دفعہ ابن خلدون نے اپنی تاریخ میں دو شخصیات کے لیے استعمال کیا :
- یلاش بن کسریٰ
- یلاش بن نیرون
مرزا غلام احمد قادیانی لکھتے ہیں :
اسی مضمون کے لکھنے کے وقت خدا نے مجھے مخاطب کرکے فرمایا کہ یَلَاشْ خدا کا ہی نام ہے۔ یہ ایک نیا الہامی لفظ ہے کہ اب تک میں نے اسکو اس صورت پر قرآن اور حدیث میں نہیں پایا اور نہ کسی لغت کی کتاب میں دیکھا۔ اس کے معنے میرے پر یہ کھولے گئے کہ یا لا شریک۔
(روحانی خزائن ،جلد 17، تحفہ گولڑویہ: صفحہ 203)