السلامُ علیکم!

میں نے یہ صفحہ نئے آنے والے صافین کی مدد کے لیے بنایا ہے۔

مُوبائل

ترمیم

نمبر ایک : سب سے پہلے اردو ویکیپیڈیا کے صفحۂ اول ⬅️اردو ویکیپیڈیا پر جانا ہے پر ابھی نہیں بعد میں۔

نمبر دو :

 
تصویر کے مُطابق آپ اس سرخ حصے پر جائیں۔

نمبر تین :

 
ویکیپیڈیا پر ترمیم یا صفحہ بنانے کے لیے آپ کا داخل ہونا ضروری ہے۔

نمبر چار :

 
ویکیپیڈیا پر آپ کھاتہ بنائیں۔ کیوں‌کہ ویکیپیڈیا پر کھاتہ بنائے بغیر آپ ترمیم نہیں کرسکتے اور نہ ہی صفحہ بنا سکتے ہیں۔ یہ صرف چند منٹوں کا کام ہے۔