محمد ابوبکرفخرالدین خان کی پیدائش 15/08/2006 کو بہار کے اک چھوٹے سے شہر گیا میں ہوا تھا

انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے ہی آبائی گاؤں ڈمراواں کے اک اردو پرائمری اسکول سے حاصل کی

پھر اعلی تعلیم حاصل کرنے کی خواہش لیئے شہر بنارس چلے گئے

2015 میں مشہور ادارہ جامعہ سلفیہ (مرکزی دارالعلوم) میں داخلہ لینے کے لیے بہت محنت کوشش کی

لیکن کامیابی نہ مل سکی اور پھر اپنے ہی شہر کے ایک مدرسے میں داخلہ لے لیا اور پڑھنے لگے

پھر 2016 میں انہوں نے دوبارہ جامعہ سلفیہ بنارس میں داخلہ لینے کے لیے ٹیسٹ امتحان دیا اور

الحمدللہ اس مرتبہ وہ کامیاب رہے.

دس سال کی عمر میں حفظ قرآن کریم مکمل کیا (2016 تا 2017)

گیارہ سال کی عمر میں متوسط اولی پاس کیا (2017 تا 2018)

بارہ سال کی عمر میں متوسطہ ثانیہ پاس کیا (2018 تا 2019)

تیرہ سال کی عمر میں متوسطہ ثالثہ پاس کیا (2019 تا 2020)

چودہ سال کی عمر میں ثانویہ اولی پاس کیا (2020 تا 2021)

اور پندرہ سال کی عمر میں ثانویہ ثانیہ میں زیر تعلیم ہیں .....