تعارف جمعیتِ اشاعت التوحیدوالسنت پاکستان[ترمیم] ترمیم

جماعت اشاعت التوحیدوالسنت کومقامی زبان میں پنج پیری مکتب فکرکہتے ہیں۔ جو دیوبندی مکتبہ فکرمیں کتاب الله اورسنت رسول الله پرسختی سےعمل پیراھیں اورعوام الناس میں قرآن وسنت کےعین مطابق عقائدافکاررکھنےوالاجماعت ہے۔پنج پیرکی نسبت ضلع صوابی کےایک گاؤں کی طرف ہےجہاں سےاس تحریک کاآغازہوااورجامعۃ الامام محمّدطاہردارالقرآن پنج پیر1358ھ بمطابق1940ءاس تحریک کی پہلی شاخ قائم ھوگئی۔ اس جماعت کےلوگ حقیقی معنوں میں فکردیوبندکے علمبردارہیں۔لیکن چندنام نہادبناسپتی دیوبندی انہیں الگ خیال کرتےہیں۔جبکہ اھل حق علماءاس تنظیم کوفکردیوبند کےلیئے بمنزلہ حصارسمجھتےھیں اس تنظیم کوپنجاب اورپاکستان کےدیگرعلاقوں میں جمعیت اشاعت التوحیدوالسنہ کےنام سےجاناجاتاہے۔ ملکی سطح پرجماعت اشاعت التوحیدوالسنت کےعلماءکرام اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے توحید وسنت کی خدمت اوراشاعت میں مصروف ھیں جن میں جامعہ تعلیم القرآن واقع راجہ بازارراولپنڈی دارالعلوم جامعہ حمادیہ رحیم یارخان اسی مکتب فکرکےادارےھیں۔