صارف:Ahmed Nisar/آندھراپردیش میں اسلام
(صارف:అహ్మద్ నిసార్/آندھراپردیش میں اسلام سے رجوع مکرر)
آندھرا پردیش میں اسلام : اس موضوع پر ایک پروجیکٹ کو پیش کیا گیا ہے۔ ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کے انڈیویڈیول اینگیج مینٹ پروجیکٹ کے تحت درخواست بھی دی گئی تھی۔ اس لنک کو دیکھیں۔ میٹا پر پروجیکٹ درخواست ۔ تیلگو ویکی کمیونیٹی اس کی بھر پور تاعید بھی کی ہے۔ اور پروجیکٹ گرانٹس ٹیم کا کہنا ہے کہ اس پروجیکٹ کو صرف تیلگو ویکی کے لیے ہی نہ رکھا جائے بلکہ دیگر زبانوں کے لیے بھی رکھا جائے۔ اس لیے یہ طئے کیا گیا ہے کہ اس پروجیکٹ کو دیگر زبانوں کے ویکی پروجیکٹس کے لیے بھی کھلا رکھا جائے۔ اردو ویکی احباب سے گذارش ہے کہ اس پیج کو غور سے دیکھیں اور مطالعہ بھی کریں۔ اگر پروجیکٹ درست لگتا ہے تو اپنی تائید ضرور کریں۔