صارف:Armangulrez/تختہ مشق
علامہ سیداحمدالدین صاحب گانگوی میانوالی پاکستان
والدکا نام: علامہ سید غلام علی صاحب
ولادت: 1843 بمقام گانگی ضلع میانوالی
حصول ِتعلیم:: آپ نےپہلے حفظِ قرآن مکمل کیا اس کے بعد اپنے والد سے تعلیم حاصل کرنے کا آغازکیا۔ گانگی کے نزدیک سیلواں کے مدرسہ میں مولانا علی محمدہاشمی سےتعلیم حاصل کی۔[1]
- ↑ سرزمینِ اولیامیانولی