صارف:Aryankhan100/تختہ مشق
بلال مختار
ترمیمبلال مختار کثیر السانی لکھاری ہیں۔(پیدائش بالاکوٹ ، پاکستان، 23 نومبر 1992)
تعارف
ترمیمبلال مختار نے 2015 سے باقاعدہ طور پہ پاکستان، ہندوستان اور دیگر غیر ملکی آن لائن جریدوں کے لیے لکھنا شروع کیا۔ان کا پہلا افسانہ انجان کے نام سے گورنمنٹ کالج مانسہرہ کے میگزین کنہار میں شایع ہوا۔ دیدبان، ثالث، ہم سب، اساس، فیملی و اخبار جہاں جیسے اخبارات و رسالوں میں لکھتے آئے ہیں۔سال 2021 میں ان کا پہلا ناول ادھورے ستائیس منٹس [1]سے شایع ہوا۔فی الوقت ہندکو زبان کے ہفتہ وار رسالے ہندکووان [2]میں ان کا سفر نامہ ّبنکاک دیاں نماشاں قسط وار شایع ہورہا ہے۔
راولپنڈی[3] سے شایع ہونے والے روزنامہ اساس [4]میں بطور کالم نگاردہلیز کے عنوان سے لکھتے آئے ہیں۔
پیدائش
ترمیمناول نگار کی پیدائش پاکستان کے ضلع مانسہرہ میں ہوئی۔ وہ 23 نومبر 1992 کو بالاکوٹ[5] میں پیدا ہوئے۔
تعلیم و شعبہ
ترمیمبلال مختار نے بنیادی تعلیم جناح مسلم پبلک سکول بالاکوٹ سے حاصل کی۔ آٹھ اکتوبر [6]کے تباہ کن زلزلہ کے بعد ان کی فیملی نے مانسہرہ ہجرت کی۔ سکائی انٹرنیشل سے انہوں نے میٹرک و انٹر میڈیٹ کیا۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجیوٹ کالج مانسہرہ [7]سے انگریزی زبان و ادب میں انہوں نے ماسٹرز کیا۔2019 لو نگز اوون (سڈنی) سے انہوں نے اکائوننٹگ میں ماسٹرز کیا۔2022 کو ہارورڈ یونیورسٹی سے دنیا کے جدید ادب کو کورس پاس کیا۔
شعبہ کے اعتبار سے درس وتدریس سے منسلک رہے ہیں۔مانسہرہ کے کئی سکول و کالجز میں پڑھانے کا تجربہ رکھتے ہیں۔
ادبییات
ترمیم- پہلا افسانہ انجان[8] کے نام سے شایع ہوا۔ اس کے علاوہ روشنی کا ہالہ، لوڈنگ زون، مدفن بیچ، اپنا شہر، پرائے لوگ جیسے افسانے بھی شایع ہوچکے ہیں۔
- فی الوقت اک ناول ادھورے ستائیس منٹس کے نام سے شایع ہوچکا ہے۔
- اردو زبان میں دنیا کے کونے کی سیر، آسٹریلیا کا خوبصورت ترین ساحل سمندر اور دیگر سفرنامے مشرق اخبار(پشاور) اور فیملی میگزین (نوائے وقت) [9]میں شایع ہوچکے ہیں۔
- آج کل ان کاپہلا ہندکو سفرنامہ بنکاک دیاں نماشاں کے نام سے قسط وار ہندکووان ہفتہ وار رسالے میں شایع ہو رہا ہے۔
نقل مکانی
ترمیمانہوں نے 2005 کے زلزلہ کے بعد اپنی جائے پیدائش بالاکوٹ سے مانسہرہ ہجرت کی۔ پھر 2017 کو بین الاقوامی تعلیم کے سلسلہ میں آسٹریلیا [10]گے۔فی الوقت وہ آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا میں مقیم ہیں۔
- ↑ بلال مختار (2021)۔ ادھورے ستائیس منٹس۔ لاہور: القریش پبلی کیشنز۔ ص https://jang.com.pk/news/1049440
- ↑ Nouman Qayyum (یکم اگست 2023)۔ "HINDKOWAN LATEST"۔ Gandhara Hindko Aacademy Peshawar۔ اخذ شدہ بتاریخ یکم اگست 2023
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
و|date=
(معاونت) - ↑ "Rawalpindi"۔ Wikipedia۔ 1 ستمبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-01
- ↑ "Daily Asas"۔ Wikipedia۔ 1 ستمبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-01
- ↑ "Balakot"۔ Wikipedia۔ 1 ستمبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-01
- ↑ "2005 Kashmir earthquake"۔ Wikipedia۔ 1 ستمبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-01
- ↑ "Mansehra"۔ Wikipedia۔ 1 ستمبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-01
- ↑
{{حوالہ رسالہ}}
: استشهاد فارغ! (معاونت) - ↑ "اسرار کی سرزمین تسمانیہ"۔ Family Magazine۔ https://family.nawaiwaqt.com.pk/۔ 1 ستمبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-01
{{حوالہ ویب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت)|publisher=
- ↑ "Sydney"۔ Wikipedia۔ 1 ستمبر 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-01