صارف:Asadpg/تختہ مشق/لائبریری
< صارف:Asadpg | تختہ مشق
لائبریری ln | |
---|---|
لائبریری nat | |
کتب خانہ | |
33°36′19″N 73°03′54″E / 33.6054°N 73.0651°E | |
محل وقوع | پاکستان |
ٹائپ | کتب خانہ |
قیام | ۱۸۷۳ء |
مجموعہ | |
مجموعہ | قدیم اور جدید کتب، قلمی مخطوطے، اخباری تراشے، ڈاک ٹکٹ، سکے اور تصاویر |
ذخیرہ کتب | تقریباً 40,000 |
رسائی اور استعمال | |
آبادی | 2,098,231 |
ممبر | 200 |
دیگر معلومات | |
ملازمین | 12 |
میونسپل لائبریری راولپنڈی ، پاکستان کی ایک عوامی لائبریری ہے۔ جسے 1873ء میں قائم کیا گیا۔ یہ لیاقت قومی باغ سے متصل مری روڈ پر واقع ہے۔ کتب خانہ میں اس وقت تقریباً 40,000 کتابوں کا ذخیرہ موجود ہے۔