"محبت فاتح عالم" بہت جلد پبلش ہونے والا ناول. جس کو ایک نوجوان ناول نگار نے تخلیق جس کا نام"عبدالباسط منیر"ہے.ایک چھو ٹے سے شہر کے ایک غریب خاندان کا چشم و چراغ جس نے بہت ہی کم عمر یہ ناول تخلیق کیا. اس ناول اوپری دائیلاگ یہ ہے. ‏"محبت اور معاشرے کی ایک جنگ. کچھ سوال جوجواب طلب ہیں. اور کچھ جواب جو توجہ طلب ہیں. ہر اس انسان کے لیۓ جو غلط کے خلاف آواز بلند کرنے کی طاقت رکھتا ہو. اور حقیقت کو ماننے کی ہمت." ‏ اس ناول میں ایک ایسے لڑکے کی کہانی بیان کی گیئ ہے جس کو ایک لڑکی سے محبت ہوجاتی ہے مگر لڑکی کے والد لڑکی کی شادی ایک ایسے انسان کے ساتھ کرانا چہتا ہے جس کے والد سے وہ لڑکی کے پیدا ہوتے ہی اس نے وعدہ کیا ہوتا ہے . تب اس طرح لڑکے کی محبت کی معاشرے کےاصولوں کے خلاف جنگ شروع ہوتی ہے .جس میں فتح محبت کی ہوتی ہے. اور ‏‎ ‎