میرا نام ناظم حسین ہے- میرا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ہے- میں شاعری کا دلدادہ ہوں اور فی الحال طب کا طالب علم ہوں-
پھول تو دو دن بہار اپنی صبا دکھلا گئے حسرت ان غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا گئے ملک الشعراء خاقانئ ہند استاد شیخ محمد ابراہیم ذوق دہلوی مرحوم (1789_1854)