رانا اطہر دلبر خاں

خاندانی تعارف:

مسلم راجپوت بھٹی(بھاٹی) گوت مین پال,چندرونشی خاندان سے تعلق۔1947ء سےپہلے آباٶاجدادانڈیا میں ضلع جالندھر ریاست کپورتھلہ گاٶں لکھن کلاں راجگانِ بھٹیاں سے 1947ء میں دادا جان رانابرکت علی خاں پاکستان میں ستر چک فیصل آباد آکر آباد ہوۓ اور پھر وہاں سے ہجرت کر کےنئ آبادی مریدکے فاروق آباد تحصیل و ضلع شیخوپورہ سکونت اختیار کی۔

رائل راجپوت بھٹی انٹرنیسشنل الائنس پاکستان:

رائل راجپوت بھٹی انٹرنیشل الائنس پاکستان کے بطور سیکرٹری نشرواشاعت فرائض۔

تعلیم:

ایم۔ایس۔سی ماس کمیونیکیشن جامعہ سرگودہا,ایم۔ایس۔سی پاکستان سٹڈیز,ایم۔اے اُردو جامعہ ,ایم۔اے اسلامک سٹڈیز,ایل۔ایل۔بی پنجاب یونیورسٹی اور بی۔ایڈ

صحافتی خدمات:

سب۔ایڈیٹر روزنامہ بانگ حق سرگودہا,سٹی رپورٹر روزنامہ نارتھ نیوز اسلام آباد,رپورٹر روزنامہ اندلس ٹائم لاہور,رپورٹر سٹار ایشیاءنیوز لاہور۔

وکالت:

ڈسٹرکٹ کورٹ شیخوپورہ میں بطور ایڈووکیٹ خدمات سر انجام۔

لیکچرار:

آکسفورڈ انٹرنیشل کالج شیخوپورہ میں بطور لیکچرار خدمات سر انجام