صارف:Rana Athar Dilber Khan/sandbox
راۓمحبوب خاں بھٹی المعروف بوبے خاں
راۓ محبوب خاں بھٹی المعروف بوبے خاں جو کہ مسلم راجپوت بھٹی خاندان کی مشہور ومعروف شخصیت راۓبلارخاں بھٹی کی اولاد میں سے تھے اور موجودہ ننکانہ جو کہ پہلے بھوۓکی تلونڈی سے مشہور ومعروف تھا یہاں کے گاٶں تارے گھڑ جو کےبعد میں انہیں کی وجہ سے خونی کےنام سے مشہور ہوا یہاں سے قتل وغارت کی وجہ سے ہجرت کر کے متحدہ ہندوستان کے ضلع جالندھرریاست کپورتھلہ میں رہائش پزیرہوگے تھے اور وہیں پر وفات پائی اور مدفون ہوۓاور جب 1947میں ہندوستان کی تقسیم ہوئی اور انڈیا پاکستان علیحدہ عیحدہ ملک بنے توانکی اولاد ہجرت کرکے پاکستان میں آکر آباد ہوگئ۔ہوگئ۔یاد رہے کپورتھلہ کے راجپوت بھٹی اپنے نام کے ساتھ رانا کا ٹائٹل استعمال کرتے تھے جس کی وجہ سے راۓ محبوب خاں بھٹی کی اولاد نے آہستہ آہستہ راۓ کی جگہ علاقے کی مطابقت سے رانا کا ٹائٹل استعمال کرنا شروع کردیاجو آج بھی راۓ کی جگہ رانا کا ٹائٹل استعمال کرتے آرہے ہیں۔